the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
گجرات میں اونا سانحہ کے بعد 500 سے زیادہ دلتوں نے ہندو مذہب کو چھوڑ کر بودھ مذہب اختیار کرلیا تھا ۔ تاہم اس معاملہ میں نیا موڑ آگیا ہے۔ گجرات حکومت اسے تبدیلی مذہب ماننے سے انکارکررہی ہے۔خیال رہے کہ گجرات ملک کی واحد ریاست ہے ، جہاں الگ مذہبی قانون نافذ ہے۔
گجرات حکومت نے 2003 میں گجرات مذہبی



آزادی ایکٹ 2003 بنایا تھا۔ اس کے تحت کلکٹر کی اجازت کے بغیر مذہب تبدیل کرنا گناہ سمجھا جاتا ہے اور اگر کوئی ایسا کرتا ہے تو اس کے خلاف ایف آئی آر درج کی جاتی ہے۔ پھر بھی اگر کوئی شخص مذہب تبدیل کرنا چاہتا ہے ، تو اسے سب سے پہلے کلکٹر کو درخواست کرنا ہوتا ہے اور ایک ماہ میں اس کی اجازت لینی ہوتی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.